نیب کو اپنے حدود میں رہ کرکام کرنا چاہیے، ادارے نے 2 سال سے تماشہ رچایا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب
15 ماہ میں عمران خان نے ملک کے قرضوں میں 11 ہزار 500 ارب کا مزید اضافہ کردیا، مریم اورنگزیب
ڈاکٹرز نے اسٹیرائیڈز کی ہائی ڈوز جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پلیٹ لیٹس کی مقدار سفر کے دوران مطلوبہ سطح پر رہے، ترجمان ن لیگ
نواز شریف کو لے جانے کے لیے ایئر ایمبولینس منگل کی صبح پہنچے گی، مریم اورنگزیب کا بیان
ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ پارٹی اجلاسوں میں قائدین اور رہنماؤں کی رائے، نقطہ نظر اور خیالات امانت ہوتے ہیں جن کا مقصد درست حقائق اور فیصلوں تک پہنچنا ہوتا ہے ۔
مسلم لیگ ن کی ترجمان نے کہا میڈیا سے پھر گزارش ہے کہ پارٹی قیادت سے متعلق کوئی بھی اطلاع بغیرتصدیق نہ چلائی جائے۔
مریم اورنگزیب کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ جیل میں رانا ثنااللہ کو خدانخواستہ کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران صاحب ہوں گے۔





