حج 2022: پروازوں کا شیڈول جاری ، پہلی حج پرواز 6 جون کو روانہ ہو گیJune 3, 2022ویب ڈیسک0 106 حج پروازوں کے ذریعے 32 ہزار عازمین کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا، ترجمان مذہبی امور