سندھ پولیس کے 115 افسران، اہلکار کورونا سے متاثرMay 8, 2020ویب ڈیسک0 کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 2 اہلکاروں نے شہادت پائی، ترجمان سندھ پولیس