پاکستنانی دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل مذاکرات سے پہلے اوربعد میں میڈیا سے گفتگو بھی کریں گے۔
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھاکہ امریکی صدر کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان 21 سے 23 جولائی کو واشنگٹن جائیں گے۔
وائٹ ہاؤس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر 22 جولائی کو وائٹ ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان کا خیرمقدم کریں گے
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے امریکی دورے سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ اجلاس کی کوریج کے خواہشمند بھارتی صحافی ویزا کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔
اسلام آباد:ملائیشیا سے 320 پاکستانی قیدی خصوصی طیارے کے ذریعے کل پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے…
وزیراعظم نے ٹیلی فون پر نریندر مودی کو کامیابی پر مبارک باد دی۔
امریکہ نے دیگر جرائم میں ملوث 50پاکستانیوں کو بھی ڈی پورٹ کیا ہے۔
ڈاکٹر محمد فیصل نے اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایاکہ بھارت کی طرف سے مقوبضہ کمشیر کے اکثر علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کی گئی ہے۔
پاکستان نےکہاہے بھارت کو معلوم ہونا چاہیے کہ صرف بجٹ میں اضافہ سے کچھ نہیں ہوتا۔ اپنے وطن کی سالمیت کی حفاظت کا جذبہ اہم ہوتا ہے۔
عافیہ صدیقی کی واپسی کو تواتر کے ساتھ واشنگٹن کے ساتھ اٹھایا جارہا ہے۔ میں نے ہرگز یہ بیان نہیں دیا کہ عافیہ صدیقی پاکستان واپس آنا نہیں چاہتی۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 21 اور 22 اپریل کو ایران کا دورہ کریں گے۔
ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔
بین الاقوامی خلائی قوانین کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے،ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل
سانحہ کرائسٹ چرچ کے تمام شہدا کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیاگیا ہے۔شہدامیں سے12کی شناخت بھی مکمل طورپرکرلی گئی ہے۔ نیوزی…











