نماز جنازہ اور تدفین میں عزیز واقارب کے علاوہ گورنر سندھ ، بہروز سبز واری، خالد انعم، فیصل قریشی اور شوبز شخصیات سمیت دیگر نے شرکت کی۔
مرحوم کی عمر 79 سال تھی، وہ امائلائیڈوسس نامی غیر معمولی بیماری میں مبتلا تھے۔
پرویز مشرف کی والدہ دبئی اور والد کراچی میں مدفون ہیں
تدفین جمعرات کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں کی جائے گی۔
بادشاہ چارلس ملکہ برطانیہ الزبتھ کی بادشاہت کے خاتمے کا رسمی اعلان کریں گے
قبر کی تیاری کا کام شروع کردیا گیا ہے، منیجر اوقاف
نماز جنازہ میں صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر، سابق صوبائی وزیر سردار غلام عباس، حنیف عباسی اور ن لیگی رہنما طارق فضل چوہدری سمیت علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
لیجنڈ اداکار سہیل اصغر کی نماز جنازہ میں عزیز و اقارب اور دوست احباب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
ایٹی سائنسدان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی گئی۔
جوائنٹ چیف آف سٹاف اور چاروں فورسز کے نمائندے جنازے میں شرکت کریں گے
انہوں نے پاکستان کو ایٹمی ملک بنانے میں اہم کردار ادا کیا، عمران خان
سب سے اپیل ہے والد کی مغفرت کے لیے دعا کریں، بیٹا عمر شریف
افغان مصوروں و فنکاروں نے یا تو ملک سے راہ فرار اختیار کرلی ہے اور پا پھر وہ روپوش ہو گئے ہیں، امریکی اخبار
اہلخانہ سرینگر میں تدفین کرنے چاہتے تھے، بھارتی فوج کے حصارمیں آبائی شہر حیدر پورہ میں دفنانا پڑا
بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کی تدفین میں عام افراد کو شرکت کی اجازت نہیں ہو گی، حکمنامہ














