آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لیگارڈی مستعفیJuly 17, 2019ویب ڈیسک0 کرسٹین لیگارڈی کے جان نشین کے طور پر بینک آف انگلینڈ کے گورنر مارک کارنی، بینک آف فن لینڈ کے گورنر اولی ریہن اور یورپین سنٹرل بینک کے ایگزیکٹو بورڈ رکن بین ویٹ کوئرکے نام لیے جارہے ہیں۔