واقعہ کی مکمل تحقیقات کرائیں، الزامات لگانے والوں کیخلاف بھی قانونی کارروائی کی جائے، خط میں درخواست
چیف جسٹس کو خط لکھنے سے لے کر اب تک میرے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
رپورٹ کے بعد معاملے کو آگے بڑھایا جائے گا ۔
جے آئی ٹی کی تشکیل دینے کی استدعا کریں گے
ٹیم میں آئی ایس آئی ،ایم آئی اور آئی بی کے 3 نمائندے بھی شامل ہیں
عمران خان کی حکومت ایک سازش کے تحت ہٹائی گئی۔
عمران خان اپنی سیاست کو بچانے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔
شہباز گل نے کس کی ایما پر بیان دیا، پوچھ گچھ جاری
تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی ایس ایس پی انویسٹیگیشن کریں گے
الیکشن کمیشن کی رپورٹ میں نامزد چار ملازمین کو طلب کیا گیا جن میں سے تین نے اپنے ابتدائی بیانات قلمبند کرا دیے ۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔
زبردستی کنٹریکٹرز کو غلط ادائیگیاں کروانے پر نیب نے تحقیقات کا آغاز کیا، ذرائع
میں نے پبلک سروس کی ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی۔
فرح خان اور احسن جمیل گجر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر کہ تحقیقات ضروری ہے
فرحت شہزادی اور احسن جمیل گجر نے 10 مئی کو پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا۔













