لاہور: بانی پاکستان کی تاریخی کرسی اور نایاب تصاویرDecember 25, 2020ویب ڈیسک0 نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں موجود تاریخی کرسی پر گیارہ لہریں کندہ ہیں جو ارض وطن میں بہنے والے گیارہ دریاؤں کی عکاس ہیں۔