سعودی عرب میں 19 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار ، 9 ہزار بیدخلFebruary 25, 2024ویب ڈیسک0 گرفتار ہونے والوں میں سے 39 فیصد کا تعلق یمن ، 57 فیصد ایتھوپین اور 4 فیصد کا دیگر ملکوں سے ہے