سمیع اللہ بلوچ کیس میں تاحیات نااہلی کا فیصلہ ختم کیا جاتا ہے، تفصیلی فیصلہ
سمیع اللہ بلوچ کیس میں تاحیات نااہلی کا فیصلہ ختم کیا جاتا ہے، تفصیلی فیصلہ
فیصلہ 6:1 کے تناسب سے جاری کیا گیا۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کیا۔
7 رکنی بینچ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے
سپریم کورٹ میں جاری کیس کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی