تاجک قیادت سے تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کریں گے
میچ شروع ہوتے ہی مہمان ٹیم نے 2 گول کر دیئے۔
چین کے شہر کاشغر اور آرٹکس میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
افغانستان کی حقیقت دنیا کو تسلیم کرنا ہوگی، وزیر اعظم عمران خان
عالمی سرمایہ کاروں کوپاکستان کی حکومت ہر ممکن سہولت فراہم کرے گی۔
وزیر اعظم 20 ویں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے
صدر امام علی رحمانوف کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔
وہ طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد رو پوش ہوگئے
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے تاجکستان کے وزیردفاع کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پناہ گزینوں کو خوراک اور صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اقوام متحدہ اور آغا خان ہیلتھ سروسز سے بات کی جارہی ہے، تاجک حکام
تاجکستان کے صدر امومالی رحمان نے 20 ہزار فوجیوں کو سرحد پہ تیار رہنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
سرکاری افواج شمالی صوبوں میں طالبان کے خلاف جوابی کارروائی میں تیزی لا رہی ہیں، قومی سلامتی کے مشیر کا دعویٰ
طالبان نے شیر خان بندرگاہ اور تاجکستان کے ساتھ واقع قصبے اور تمام سرحدی چوکیوں پر قبضہ کرلیا ہے، عالمی خبر رساں ایجنسی
افغانستان میں انتشار سے پاکستان اور تاجکستان متاثر ہوں گے، عمران خان
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا جس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی













