تاجر اتحاد نے شہر قائد میں مارکیٹیں 9 بجے بند کرنے کے فیصلے کو لوڈ شیڈنگ سے مشروط قرار دیا ہے۔
تاجر اتحاد نے شہر قائد میں مارکیٹیں 9 بجے بند کرنے کے فیصلے کو لوڈ شیڈنگ سے مشروط قرار دیا ہے۔
شہر میں تجارتی مراکز جمعہ اور اتوار کے دن بند رکھے جائیں گے۔
بیشتر والدین نے استطاعت نہ ہونے کے سبب عید کی خریداری اپنے بچوں تک محدود کردی، بیشتربازاروں میں نظر آنے والی گہما گہمی ونڈو شاپنگ ثابت ہوئی
آن لائن کاروبار کی سہولت سے صرف5 فیصد تاجر فائدہ اٹھا سکتے ہیں، تاجر اتحاد