اسلام آباد: تاجربرادری کا دھرنا ختم، وزیراعظم سیکریٹریٹ کے گھیراؤ کا اعلانOctober 26, 2021محمد ظریف0 دھرنا و احتجاج ختم کرنے کے بعد مظاہرین منتشر ہو گئے اور ٹریفک کی روانی بحال ہو گئی ہے۔