فارم میں بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر شامل کی جائے گی ، ترجمان وزارت داخلہ
فارم میں بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر شامل کی جائے گی ، ترجمان وزارت داخلہ
شناختی کارڈ کے لئے بچے کی موجودگی لازم ہے
بچے/ بچی کی عمر کیلئے مختلف حدود مقرر ہیں جسے ڈیڈلائن سے تشبیہ دینا درست نہیں