فردوس عاشق عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتیں، رانا ثناJune 1, 2019ویب ڈیسک0 رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ووٹ چور سیلیکٹڈ وزیر اعظم کو کیا پتہ کہ آئین اور قانون کیا ہوتا ہے۔