ٹیکس، بے نامی جائیداد کی نشاندہی کیلئے محکمہ ایکسائز پنجاب اور ایف بی آر میں معاہدہSeptember 14, 2020عمیر رانا0 صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول حافظ ممتاز احمد کے مطابق ڈیٹا شئیرنگ سے دونوں محکموں کے ریونیو میں اضافہ ہو گا