’بھارتی فوجی تشدد کر رہے تھے اور میں خدا سے موت کی دعا مانگ رہا تھا‘August 30, 2019ویب ڈیسک0 ایک بھارتی فوجی نے تشدد کے دوران میری داڑھی کو آگ لگانے کی کوشش کی، برطانوی نشریاتی ادارے نے بھارتی مظالم کا بھانڈا پھوڑ دیا۔