خیبر پختونخوا میں انٹرمیڈیٹ اور بی ایس کے طلبہ کیلئے تعلیم مفتNovember 22, 2022ویب ڈیسک0 صوبائی حکومت 42 کامرس اور 275 جنرل کالجز میں زیر تعلیم طلبہ کی فیس حکومتی خزانے سے جمع کرے گی۔