وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بی آر ٹی فیڈرروٹ سروس کا افتتاح کر دیاAugust 24, 2020ویب ڈیسک0 بی آر ٹی سے پشاور کے لوگ خوش ہیں، اس کے روٹ میں 9 انڈر پاسز بھی آتے ہیں جب کہ 27 کلومیٹر میں سے 11 کلومیٹرایلویٹڈ ٹریک بنایا گیا ہے۔