عراق کے نام پر ’مشتبہ‘ ایرانی تیل لانے والا بحری جہاز روک دیا گیاJune 21, 2019ویب ڈیسک0 ایرانی تیل کی برآمدات پر عائد امریکی پابندیوں کے بعد تیل بیچنے کی یہ ایک ’ نئی‘ کوشش ہے کہ کسی دوسرے ملک کا نام استعمال کیا گیا ہے۔