مشتاق احمد کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیںSeptember 5, 2024ویب ڈیسک0 سابق کرکٹر نے بیٹی کا نکاح خود پڑھایا، نکاح کی محفل کا انعقاد لاہور کے علاقے کینٹ کی مقامی مسجد میں ہوا