واردات کے بعد اپنے 5 بچوں کو لے کرفرار ہو گیا
واردات کے بعد اپنے 5 بچوں کو لے کرفرار ہو گیا
پولیس نے ملزم کو پوچھ گچھ کے لیے 4 روزہ ریمانڈ پر حراست میں لے لیا۔ جب کہ حکام نے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔
لاہور پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی