سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پرDecember 18, 2018ویب ڈیسک0 بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا دس ڈالرمہنگا ہونے کے بعد 1250 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے جبکہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1450 روپے اضافے ہوا ہے۔