بینٹلے ملسن کار بلغاریہ کے سفارتخانے یا وزارت خارجہ کے حوالے کی جائے، ٹریبونل کا فیصلہJuly 13, 2023شیراز حسنات0 گذشتہ سال ستمبر میں برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی رپورٹ ملنے پر کسٹمز حکام نے کراچی سے گاڑی کو ضبط کیا تھا۔