اصل زرکی صورت میں 5.363 ارب ڈالر اورسودکی مدمیں 2.723 ارب ڈالرکی ادائیگی کی گئی، وزارت اقتصادی امور
بیرونی مالیاتی اداروں سے سود پر لئے گئے قرض کی واپسی شروع کردی،محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا
بیرونی قرض کی مد میں30 کروڑ 10لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی، اسٹیٹ بینک اعلامیہ
گزشتہ نو ماہ کے دوران حکومت نے 35 ارب روپے سے زائد مالیت کے قرضے لیے، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور
حکومت نے ستمبر تا دسمبر 2018 کے درمیانی عرصے میں 746 ارب روپے کا اندرونی قرضہ حاصل کیا۔ انہی تین ماہ کے دوران 1313 ملین ڈالرز کا بیرونی قرضہ لیا گیا۔




