عمران خان سائفر کے مواد کا من پسند مطلب نکالنے کا منصوبہ بنا رہے تھے، وفاقی وزیر
کنٹینر سے جودیکھا اس نے اس بات کی تصدیق کر دی جو میں محسوس کر رہا تھا۔
یہ امپورٹڈ حکومت نامنظورہے،کل مردان جارہا ہوں،باقی باتیں جلسے میں کروں گا:بیان
انکوائری کمیشن غیر جانبدار ہوگا جو شفاف طریقے سے ان الزامات کی آزادانہ تحقیقات کرے گا۔
یہ غلام حکومت ہے جو کہا جائے گا وہ کریں گے
حکومت سنبھالی نہیں جارہی یہ این آر او ٹو لینے آئے ہیں۔
ہمیشہ سے کہہ رہے ہیں کہ امریکہ کی مداخلت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،نیڈ پرائس
کمیشن عالمی سازش کی تحقیقات کر کے اپنی رپورٹ مرتب کرے گا
جو پارٹیاں عالمی سازش میں شامل ہیں ان کے خلاف غداری کے مقدمات کرائے جائیں۔
ہم حساس معاملات پر خاموش نہیں رہ سکتے ،سازش باہر سے بیٹھ کر ہورہی ہے








