افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی کےشواہد موجود ہیں، افغان عبوری حکومت ان دہشت گرد گروپوں کے خلاف موثر کارروائی کرے، ممتاز زہرا بلوچ
بھار ت مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اشتعال انگیز بیانات اور بے بنیاد دعوے ترک کرے،بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی
بھارتی ویمن ٹیم نے یہ ٹائٹل 7 مرتبہ جیتا جبکہ ایک مرتبہ بنگلادیش ویمن چیمپئن بننے میں کامیاب رہی
اگر ہم کسی کو اسلام کی طرف راغب لیں تو ہم ایک سچے مسلمان ثابت ہو سکتے ہیں، فرہاد حکیم
بھارت میں گول گپے کے 22 فیصد سیمپلز انسانی صحت کے لیے مضر قرار
بری فوج کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل اوپندر دویدی اور بحری فوج کے سربراہ ایڈمرل دنیش ترپاٹھی کلاس فیلوز ہیں
شبھمن گل نوجوان ہندوستانی اسکواڈ کی قیادت کریں گے
سوریا کمار یادیو 50 رن بنا کر نمایاں رہے
میگا ایونٹ پاکستان کیلئے مشکل ثابت ہوسکتا ہے، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم
روہت شرما کپتان، ہاردک پانڈیا کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے
ٹی ٹوئنٹی بیٹرز رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے، انگلینڈ کے کیفل سالٹ دوسرے اور محمد رضوان تیسرے نمبرپر ہیں
مودی سرکار کے غیر منصفانہ اور غیر جمہوری اقدامات پر لداخ میں مظاہرے بھی کیے جا رہے ہیں
مودی سرکار کانگریس کے انتخابی منشور سے خوفزدہ ہوگئی ،کانگرس کا انتخابی منشورمسلم لیگ سے مماثلت قراردے ڈالا
اگر بھارت یہ تسلیم کر رہا ہے تو اس کا مطلب ہے وہ خطے میں ٹینشن بڑھانا چاہتا ہے، وزیر دفاع














