اگر بھارت کی وزیر خارجہ او ای سی میں شامل ہوئی تو یہ پاکستانی کی سفارتی شکست ہو گی، میجر جنرل(ر) اعجاز اعوان
ایم ایم عالم نے صرف ایک منٹ میں بھارت کے پانچ طیارے تباہ کردیئے تھے۔
شہبازشریف اور آصف زرداری اجلاس میں شرکت کریں گے، ذرائع
بھارت سے نمٹنے کیلئے پاکستان سیاسی، عسکری اور سفارتی تیاری کر رہا ہے، وزیرخارجہ
پاکستان جواب کے لیے وقت اور جگہ کا انتخاب خود کرے گا، اعلامیہ
بھارت نے جنگ کی تو نئی دہلی پر پاکستان کا پرچم لہرائے گا، شہبازشریف
اجیت ڈووال سے تحقیقات کریں تو سچائی سامنے آجائے گی، راج ٹھاکرے
سرحدوں کی حفاظت کے لیے افواج کے ساتھ شانہ بشانہ تیار کھڑے ہیں، شاہ محمود
پاک فضائیہ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اپنے جیٹ طیاروں کی فوری اور بروقت پروازیں کیں جس کے بعد بھارتی طیارے واپس بھاگ گئے۔
آئی سی سی بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے دباؤ میں آکر پاکستان کو کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر کرنے جیسا کوئی فیصلہ نہیں کرے گا۔
مذاکرات کے ذریعے کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے، وزیرخارجہ
بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے تین ہزار بھارتی یاتریوں کو ویزے جاری کیے جائیں گے
پاکستان کوحریت رہنما شبیرشاہ کی حفاظت سے متعلق گہری تشویش ہے, ترجمان دفتر خارجہ
پاکستانی خاتون گلشن بی بی غلطی سے بھارتی علاقے میں چلی گئی تھیں جنہیں گورداسپور پولیس نے اس کی ٹانگ میں گولی مار کر اسے پکڑ لیا تھا
پاکستان کے امریکہ سے تعلقات انتہائی کم وقت (چند مہینوں میں) میں بہت بہتر ہوئے ہیں۔













