ہارڈ کور نے انتہا پسند ہندوؤں کی جماعت ’ آر ایس ایس‘ کے سربراہ موہن بھاگوت کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے11/26 ممبئی حملہ اور پلوامہ حملے میں ملوث قرار دے دیا۔
دنیا کے تمام کرکٹ بورڈ کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ایسے کوچز کا انتخاب کریں جو ان کی ٹیم صلاحیتوں کو اس کھیل کے جدید تقاضوں سے کھلاڑیوں کو ہم اہنگ کر سکیں
قومی ٹیم اب جب بھی بھارت کے خلاف میچ کھیلنے میدان پر اترتی ہے تو خود کو کمزور ٹیم کے طور پر دیکھتی ہے، وقار یونس
200 سے زائد افراد مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ حکام نے شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مختلف اقدامات اٹھائے ہیں جن میں دفعہ 144 کا نفاذ بھی شامل ہے۔
عنیزہ فاطمہ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے کمیشن قائم کیا جائے۔
1992 سے لیکر اب تک ہونے والے ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں یہ ساتویں شکست تھی۔
چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو نے گزشتہ آٹھ میچز میں صرف چار وکٹیں حاصل کی ہیں
دونوں ممالک کے شائقین سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس پر میمز اور کمنٹس کی صورت میں طبل جنگ بجا رہے ہیں
مرحوم والدہ کی خواہش تھی کہ میں پانچ وکٹیں لوں، جب آسٹریلیا کے خلاف ایسا کیا تو ان کے الفاظ یاد آئے اور رو پڑا، محمد عامر
ہمیں اگلے میچ اور آگے آنے والے میچوں میں بھی اپنے مخالفین کو فیلڈ پر مات دینا ہوگی، بھارتی فیلڈنگ کوچ
مجھے ایسا لگتا ہے کہ بھارت ہمیشہ کی طرح اس بار بھی میچ جیت جائے گا
اگر صارف گوگل میپ پر اپنی منتخب کی گئی منزل سے ہٹاتا ہے تو ایپ اسے الرٹ جاری کرے گی
عالمی کپ کے تمام میچز کے دوران ٹیموں پر دباؤ ضرور ہوتا ہے، بھارت کے خلاف میچ میں بھی دباو ہو گا
30 سالہ کوہلی کو ون ڈے کرکٹ میں گیارہ ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کے لئے محض 57 رنز درکار ہیں
آسٹریلیا کا دوسرا اور بھارت کا تیسرا نمبر، پاکستانی ٹیم بدستور آٹھویں پوزیشن پر موجود














