وزیراعظم عمران خان کا ملائیشین ہم منصب ڈاکٹر مہاتیر محمد سے رابطہAugust 5, 2019طارق ملک0 وزیراعظم عمران خان نے ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد کو ٹیلی فون کرکے مقبوضہ کشمیر میں حالیہ تبدیلیوں سے آگاہ کیا۔