’بھارتی دفاعی بجٹ میں اضافہ خطے کو اسلحے کی دوڑ میں لیجانے کی کوشش ہے‘May 9, 2019طارق ملک0 پاکستان نےکہاہے بھارت کو معلوم ہونا چاہیے کہ صرف بجٹ میں اضافہ سے کچھ نہیں ہوتا۔ اپنے وطن کی سالمیت کی حفاظت کا جذبہ اہم ہوتا ہے۔