نیلم ویلی: بھارتی گولہ باری سے دو شہری شہید، پاک فوج کے 3 جوان سمیت دو شہری زخمیDecember 19, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی فوج نے لیسواہ، جورا، اشکوٹ، میر پورہ و دیگر علاقوں میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر