گورنر پنجاب نے خط میں برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے بھارتی مظالم کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا مطالبہ کیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ میں نوجوان کو سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔
مقبوضہ کشمیرکے ضلع بڈگام میں عید کے دن بھارتی فوج نے محاصرے کی آڑ میں 4 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔
بھارتی فوج نے ججوٹ گاوَں پر خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس سے شہری زخمی ہوگیا،آئی ایس پی آر
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت رواں سال جنگ بندی کی ایک ہزار 81 مرتبہ خلاف ورزیاں کر چکا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجرجنرل بابر افتخار کا کہنا کہ بھارتی فوج نے جندروٹ اورکھوئی رٹہ سیکٹرمیں شہری آبادی کونشانہ بنایا
بھارتی فوج کی جانب سے 24 گھنٹے کے دوران کئی مقامات پر بھاری توپ خانہ اور مارٹر گولے کا استعمال کیا گیا۔
شہید سپاہی امتیاز علی کا تعلق ضلع نوشہرہ کے گاؤں پبی سے تھا۔
بھارتی فوج کی جانب سے جندروٹ اور نکیال سیکٹر میں شہری آبادی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر
بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شہری کا تعلق مدار پور گاؤں سے ہے۔
حکومت قوم کو مایوس کررہی ہے، یہ پیغام دے رہے ہیں کہ کبھی بھی پاکستان پرسکون نہیں بنے گا، سربراہ جماعت اسلامی
بھارتی پارلیمنٹ میں پہلے سے قرار داد موجود ہے کہ پورا کشمیر بھارت کا حصہ ہے، بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکیاں
تقریبا 7 ہزار فوجیوں کو جموں کشمیر سے نکال کر بھارت کے مختلف علاقوں میں تعینات کیا جائے گا
رپورٹ میں تحریر اعداد و شمار کے مطابق پُرامن مظاہرین پر فائرنگ، پیلٹس اور آنسو گیس کی شیلنگ سے 853 افراد شدید زخمی ہوئے۔
بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک کیپٹن اور ایک میجر زخمی ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر












