روسی ساختہ ٹی 90 ٹینک بھارتی فوج کا اہم ہتھیار سمجھے جاتے ہیں۔
مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری
بھارتی غیرقانونی اقدامات کے خلاف عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، ترجمان پاک فضائیہ
فائرنگ کا واقعہ ڈیوٹی کی تعیناتی کے دوران پیش آیا، ذرائع
کشمیر میڈیا سروس نے حریت رہنما برہان وانی کی شہادت کے بعد سے اب تک کی رپورٹ جاری کر دی
ایسے کئی واقعات سامنے آئے ہیں جہاں بی جے پی اور تشدد کی آگ بھڑکانے والوں کا تعلق ثابت ہوا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
بھارتی فوج نے تلاشی کی آڑ میں متعدد کشمیری نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
نام نہاد آپریشن کے دوران کسی بھی شہری کو گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں تھی۔
سیاسی کارکنوں، نوجوانوں اور طلبا سمیت 109 شہریوں کو گرفتار کیا گیا، کے ایم ایس
قابض بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں نشانہ بنایا۔
عملے کو بچانے کے لیے سیکورٹی فورسز روانہ ہو گئیں، بھارتی میڈیا
فروری میں کالے قانون کے تحت 107 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا
دو دن میں قابض فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد 5 ہو گئی
گزشتہ روز سے اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 6 ہو گئی۔
یاسین ملک کو جیل میں ڈرانے اور دھمکانے کے لیے ان کی فیملی کو ہراساں کیا جا رہا ہے، مشعال ملک













