بھارت کا کشمیر سے پیرا ملٹری فوج کی 72 کمپنیاں نکالنے کا فیصلہDecember 25, 2019سرفراز راجا0 تقریبا 7 ہزار فوجیوں کو جموں کشمیر سے نکال کر بھارت کے مختلف علاقوں میں تعینات کیا جائے گا