معروف بھارتی کامیڈین راجو شری واستو چل بسےSeptember 21, 2022ویب ڈیسک0 راجو شری واستو 10 اگست کو جم میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل تھے۔