قطر نے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانیوالے بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکار رہا کر دیئےFebruary 13, 2024ویب ڈیسک0 اہلکاروں پر قطر کیلئے اٹلی میں تیار کردہ آبدوزوں کی خریداری کی تفصیلات اسرائیل کو دینے کا الزام تھا