بھائی کے مبینہ قتل کا بدلہ: معصوم بچوں کو موت کے گھاٹ اتار دیاOctober 30, 2019ویب ڈیسک0 بھائی کا اتنقال 12 سال قبل کرنٹ لگنے سے ہوا تھا لیکن ملزمان اس کا ذمہ دار بھابھی کو سمجھتے تھے تو اس کے دوسرے خاوند سے دو بچوں کو قتل کردیا۔