چوتھی لہر کی بنیاد کورونا وائرس کی بھارتی قسم ہے، وفاقی وزیر
چوتھی لہر کی بنیاد کورونا وائرس کی بھارتی قسم ہے، وفاقی وزیر
ملک بھر میں کورونا صورتحال اچھی نظر نہیں آرہی، پابندیوں پرعمل نہ ہوا تو بڑے بڑے شہر بند کرنا پڑیں گے، وفاقی وزیر
این سی او سی کے مطابق حیدر آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 16.59فیصد، گلگت بلتستان میں 15.38 فیصد اور ملتان میں 15.97 فیصد ہے