پیپلزپارٹی نے تیکنیکی اعتبار سے اپنے 7 ووٹ مسترد کرکے صادق سنجرانی کو جتوایا ہے، ن لیگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
اگر احتیاط نہ کی تو جون والے حالات پیدا ہو جائیں گے، ڈاکٹر فیصل سلطان
وفاقی وزیر نے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر اپوزیشن کے اعتراضات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ سسٹم میں ووٹ کی رازداری کو یقینی بنایا جائے گا۔
ہمارے بہت سے لوگوں نے فیصلہ کیا کہ اس بیانیے کے ساتھ نہیں چل سکتے ہیں، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ک ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
کورونا کی دوسری لہرکو سنجیدہ لینےکی ضرورت ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
ن لیگ راستے بند کررہی ہے جب کہ سیاست میں ایسا نہیں ہوتا ہے، ندیم افضل چن کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
کوئٹہ جلسے میں زبان پھسلنے کی وجہ سے جو ہوا اس پر فوری رجوع کیا، پی ڈی ایم کے رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات ‘ میں بات چیت
عثمان ڈار نے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی درخواست اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو دی۔
ملک کوآئین اور قانون کے مطابق چلانے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے، ن لیگ کے مرکزی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
حکومت میں لوگوں کو اپنے ساتھ لے کر چلنے کی صلاحیت ہی نہیں ہے، ن لیگ کےمرکزی سیکریٹری جنرل کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
عوام اگر چاہتی ہے کہ پاکستان ٹھیک ہو تو آخری آپشن عمران خان ہیں، وفاقی وزیر مملکت کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
تمام مسائل کا حل انتخابات میں پوشیدہ ہے اور یہی درمیانی راستہ ہے، سابق وزیراعظم کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
پی ڈی ایم کا سربراہ جسے بنایا گیا ہے وہ اپنی نشست تک تو بچا نہیں سکا ہے، وفاقی وزیر ہوابازی کا ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
جلسوں، ریلیوں اور اسلام آبا د کی جانب مارچ کے بعد استعفوں کا فیصلہ ہو گا۔ ن لیگ کے مرکزی رہنما کا ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو
نوازشریف کی طرف سے آصف زرداری یا پیپلزپارٹی سے متعلق بات کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ ن لیگ کے مرکزی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو














