وفاق کے بعد پنجاب کے سیاسی میدان میں ہلچلApril 23, 2019ویب ڈیسک0 پی ٹی آئی کے کئی بڑوں نے نہ صرف اپنی ازسر نو صف بندی شروع کردی ہے بلکہ متعدد ’بڑوں‘ نے تو لاہور میں باقاعدہ ’ڈیرے‘ ڈال دیے ہیں اور رابطوں میں تیزی لے آئے ہیں۔