سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہOctober 10, 2020ویب ڈیسک0 سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 16 ہزار200 روپے ہو گئی ہے۔