جعلی پیر نے جن نکالنے کے بہانے 10 سالہ بچی کو آگ لگا دیApril 2, 2019مبشر حسن0 آمنہ بی بی کو بیمار ہونے کی وجہ سے والدین پیر کے پاس لیکر گئے تھے جس نے بچی پر جن کا سایہ بتاتے ہوئے علاج شروع کردیا