وائرل ویڈیو کی جادو گری: بوٹ پالش والے بچے کے پاس وزیراعلیٰ بلوچستان پہنچ گئےJanuary 17, 2020ویب ڈیسک0 جام کمال نے وائرل ہونے والی ویڈیو کے بچے سے ملاقات کرکے مالی معاونت کی اور گرم کپڑے بھی دیے ہیں۔