شکیب الحسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ 41 وکٹیں حاصل کر لیں۔
سری لنکا نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 172 رنز کا ہدف اننگز کے 18 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسرے روز کا میچ ابوظہبی میں کھیلا گیا۔
شکیب نے 89 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 108 وکٹیں حاصل کیں
بھارت یقینی بنائے کہ مذہب کی بنیاد پر لوگوں کو تقسیم نہ کیا جائے، بنگلہ دیشی وزیراعظم
گلوبل ہنگر انڈیکس کے مطابق بھارت نائیجیریا اور کانگو جیسے افریقی ممالک سے ہی آگے ہے۔
یہ میری زندگی میں سب سے زیادہ خوشی کا دن ہے، عبدالقدوس
پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔
پاکستان کے سماجی کارکن 64 سالہ محمد امجد ثاقب اپنی نوعیت کے پہلے بلاسود اور بغیر ضمانت کے مائیکرو فنانس پروگرام کے بانی ہیں۔
کشتی حادثے میں ڈوبنے والے 7 افراد کو بچا لیا گیا، ریسکیو ذرائع
بنگلادیشی نوجوان کو مسجد میں رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر حراست میں لیا گیا
مقررہ 20 اوورز میں بنگلہ دیش نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنائے۔ محموداللہ 52، شکیب الحسن 26 عفیف حسین 19 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
آسٹریلیا نے 120 رنز بنائے، بنگلہ دیش نے 5 وکٹوں پر پورے کر لیے۔
بنگلہ دیش میں ایک شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے 16 افراد جاں بحق جب کہ دولہا زخمی ہو گیا۔
بنگلہ دیش نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے دی۔













