پیٹرول پمپس بھی ہفتے میں ایک دن کے لیے بند رہیں گے
تین ملکی سیریز پاکستان ، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جائے گی
بھارتی ریاست آسام کے تقریبا 3 ہزار دیہات زیر آب آ چکے ہیں
شدید بارشوں کے باعث آئندہ دو دنوں میں سیلابی صورتِ حال مزید خراب ہونے کا امکان ہے
زخمی ہونے والوں میں پولیس اور فائر سروس کے اہلکار بھی شامل ہیں۔
پاکستان نے ہاکی ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کو 0-8سے ہرادیا
بنگلہ دیش میں یہ تقریباﹰ دو دہائیوں میں آنے والا شدید ترین سیلاب ہے
کسی بھی ریاست کو کسی کی ذاتی اور مذہبی آزادی میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے، احتجاجی طالبات
دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابرہو گئی
دن بھر مختلف پولنگ اسٹیشنز پر پرتشدد واقعات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
10سال بعد کوئی ایشین ٹیم نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب
پاکستان نے بنگلہ دیش کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد ٹیسٹ سیریز میں بھی کلین سوئیپ کر دیا۔
آئی سی سی نے گیند کو تھوک لگانے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔
شاہین آفریدی رواں سال ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے ہیں۔
بنگلہ دیش کو پاکستان پر 44 رنزکی برتری حاصل













