بھارت میں اب تک 40 ہزار سے زائد افراد بلیک فنگس نامی بیماری میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
اس سے قبل کسی انسان میں زرد فنگس کا پایا جانا رپورٹ نہیں ہوا ہے، ڈاکٹر بی پی تیاگی کا دعویٰ
ماہرین کے مطابق قوت مدافعت کی کمی کے شکار مریضوں میں بلیک فنگس ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے
بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں کو بری طرح سے متاثر کرنے والی نئی بیماری ’بلیک فنگس’ کے بعد وائٹ فنگس کے خطرے کا بھی سامنا ہے
بیلک فنگس میں مبتلا متعدد افراد کی جان بچانے کے لیے ان کی آنکھ نکال دی گئی جبکہ بعض لوگوں کے جبڑے نکالنے پڑے۔




