بلیو اکانومی کی اہمیتJune 8, 2024ویب ڈیسک0 پاکستان کی بلیو اکانومی میں دلچسپی اس بات کا ثبوت ہے کہ وه سمندری وسائل کا مؤثر انداز میں استعمال کرتے ہوئے ملکی معیشت کو مضبوط بنانے اور عالمی سطح پر بلیو اکانومی کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے۔