پاکستان کی بلیو اکانومی میں دلچسپی اس بات کا ثبوت ہے کہ وه سمندری وسائل کا مؤثر انداز میں استعمال کرتے ہوئے ملکی معیشت کو مضبوط بنانے اور عالمی سطح پر بلیو اکانومی کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے۔