حمل سے لے کر بچے کی دوسری سالگرہ تک کا دورانیہ بچے کی میٹابولزم اور دماغی نشوونما کے لیے انتہائی اہم ہے
سیڑھیاں چڑھنا دراصل ایک ہائی انٹینسٹی کی ورزش کی طرح کام کرتا ہے، جو دل کی دھڑکن کو تیز کر دیتا ہے
یہ چائے عام طور پر خشک جڑی بوٹیوں، پھولوں، بیجوں اور پتوں کو اُبال کر یا بھگو کر تیار کی جاتی ہے
ڈارک چاکلیٹ خاص طور پر اُن افراد کے لیے مؤثر ہے جو ہائی بلڈ پریشر یا بارڈر لائن پر ہیں، تحقیق
قبل ازیں حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا
سانپ کے زہر میں 197 قسم کے پروٹین دریافت ہوئے جن میں 189 پروٹینز پہلی بار دیکھے گئے ہیں۔
آدھہ گھنٹہ کال پر بات کرنا ہائی بلڈ پریشر سے تعلق رکھتا ہے
بلند فشار خون دل کے دورے اور فالج کا سبب ہوسکتا ہے۔
برطانوی ماہرین نے مستقل ہائی بلڈ پریشر کےشکار افراد کے لیے انجکشن بنالیا
امرود سے کئی فائدے حاصل ہوتے ہیں جن میں ذیابیطس اور بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنا اور معدے کی بیماریاں شامل ہیں۔
سابق صدر کا شوگر لیول نارمل کرنے کے لیے انسولین میں اضافہ کر دیا گیا۔
پی پی رہنما کی طبیعت میں بہتری نہیں آرہی ہے، ان کا بلڈ پریشر بڑھا ہوا ہے اور ساتھ ہی شوگر لیول بھی کنٹرول میں نہیں ہے۔
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ایک بار پھر پلیٹ لیٹس میں اضافہ ہونا شروع ہوگئے ہیں
یہ سیاہ بیج متعدد طبی فوائد کے حامل ثابت ہوتے ہیں۔
دار چینی درخت کی چھال ہے جسے مختلف کھانوں میں مصالحے کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔













